2021 کا پہلا واٹس ایپ فیچر متعارف کروا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ پروفائل فوٹو فیچر آپ کو ایک ڈسپلے فوٹو سیٹ کرنے کے قابل بناتا ہے تاکہ آپ کے دوست آسانی سے آپ کو پہچان سکیں۔
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کو اکثر ڈر رہتا ہے کہ کوئی بھی ان کی پروفائل فوٹو کے اسکرین شاٹ لے سکتا ہے۔ واٹس ایپ کھولیں اور سیٹنگیں کھولیں۔
لیکن اگر آپ چائتے ہیں کہ اگر ہر کوئی آپ کی پروفائل نا دیکھے تو 2021 میں متعارف ہونے والا اس فیچر کے استعمال کے بارے مینم ضرور جانئیے۔
اس فیچر کواستعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے اکاؤنٹ پر کلک کریں اور پرائیویسی پر کلک کریں اور پھر پروفائل فوٹو پر کلک کریں۔
پرائیویسی میں دو آپشن ہیں۔
آپ کی پروفائل صارف آپ کے موبائل میں موجود محفوظ رہنے والے نمبر دیکھ سکے گے۔
لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی آپ کی تصویر نہ دیکھے تو ، ‘کوئی نہیں’ پر کلک کریں جس سے آپ کی تصویر ہر ایک سے پوشیدہ ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
