Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کا اختتام

Now Reading:

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کا اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 679 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سیشن کے اختتام پر اتار چڑھاو کے بعد 100 انڈیکس 1.55فیصد اضافے سے 44434 کی سطح  پر بند ہوئی ہے۔

تیزی کی وجہ سے  مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 95 ارب روپے کا نمایاں اضافہ ہوگیا جبکہ 27 ارب روپے مالیت کے 64 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر