Advertisement

سندھ حکومت کا 18 جنوری کو عمرکوٹ میں عام تعطیل کا اعلان

Sindh govt announces the day off on the account of Urs

سندھ حکومت نے 18 جنوری کو عمرکوٹ ضلعے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس 52 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلعے میں عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال کے باعث پی ایس 52 کی نشست پر ضمنی انتخابات ہورہا ہے۔

پیپلزپارٹی نے اس حلقے سے ضمنی انتخاب کے لیے امیرعلی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا تھا۔

امیر علی شاہ مرحوم علی مردان شاہ کے بیٹے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Next Article
Exit mobile version