Advertisement

زمبابوے کے وزیر خارجہ عالمی وبا کے باعث ہلاک

افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خارجہ سبوسیسو مویو عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سبوسیسو مویو ہی وہ فوجی افسر تھے جنہوں نے 15 نومبر 2017 کو آنجہانی رابرٹ موگابے کو اقتدار سے ہٹانے کا اعلان ٹیلی ویژن پر کیا تھا۔

زمبابوے کی وزارت خارجہ کی جانب سے اعلان میں 61 سالہ سبوسیسو مویو کے کورونا کے باعث انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ وہ کئی روز سے زیر علاج تھے تاہم بدھ کو ان کا انتقال ہوگیا۔

سبوسیسو مویو زمبابوے کے وزیر خارجہ کے ساتھ ساتھ وزیر برائے عالمی تجارت بھی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version