سارہ خان اور فلک شبیرکی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی ایک...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامورا داکارہ ساراہ خان نے اپنے مداحوں کو زندگی کی اہم نصیحت کردی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکے ذریعے ایک ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو نصیحت کردی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اپنی پوسٹ میں ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں پیغام کچھ اس طرح تھا کہ دعا کریں اس وقت بھی جب زندگی پرسکون ہو۔
واضح رہے کہ سارہ خان انسٹاگرام پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News