Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ، مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن

Now Reading:

کراچی ، مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن

رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آبادٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن،کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستان جو ہر، کلفٹن ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، صدر ٹاؤن اور گردو نواع کے علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے آپریشن میں رینجرزکا موٹرسائیکل اسکواڈ اور النسا ریپڈ ایکشن فورس بھی شریک ہے

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے علاقوں میں گلیوں کی مکمل ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فکیشن کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر