Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کتنے سال کی ہوگئیں؟

Now Reading:

مہوش حیات کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوشحیات کتنے سال کی ہوگئیں؟

تفصیلات کے مطابق صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 38 سال کی ہوگئیں ہیں۔

مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار...

مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ مہوش...

 اداکارہ مہوش حیات 6 جنوری 1983 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ان کی والدہ رخسار حیات کا شمار ٹیلی ویژن انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

We need to make up people's minds, Mehwish Hayat - BaaghiTV English

Advertisement

مہوش حیات نے شوبز کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور 2010 میں ڈرامہ اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔

یاد رہے کہ مہوش حیات کو وزارت انسانی حقوق کی جانب سے بچیوں کے حقوق کے لیے خیر سگالی سفیر بھی مقرر کیا گیا ہے۔

64-year-old David's affair:Pakistani actress Mehvish Hayat, who is  reportedly being the gangster's new girlfriend; Imran is also close, due to  which Pakistan's civilian honor – Suspense Crime,Crime News,Crime Suspense

واضح رہے کہ اداکارہ 23 مارچ 2019 کو یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے مہوش حیات کو چوتھے بڑے پاکستانی سول اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر