ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” کا اعزاز ملنے پر اداکار عثمان خالد بٹ ناخوش
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے...
سعودی عرب میں منفرد فیشن شو کا انعقاد کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنی طرز کے منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ فیشن شو میں ماڈلز نے خود کو سر سے پاؤں تک ڈھکتے ہوئے عبایہ زیب تن کر رکھے تھے اور ساتھ ہی ہائی ہیلز بھی پہن رکھی تھیں۔
دلچسپ یہ رہا اسفیشن شومیں کہ ماڈلز نے کیٹ واک سے حاضرین کے دل جیتے۔
اس حوالے سے فیشن شو کے منتظیمن کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ قدم دنیا بھر میں عبایہ کے متعلق پائی جانے والی منگی سوچ کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔
واضح رہے کہ سوئمنگ پول کے کنارے منعقدہ اس فیش میں قریباً چھ ماڈلز نے حصہ لیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News