انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی آسانی کےلئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کردیا
فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام کےصارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکاری کرنےوالی اداکارہ نے ایک بارپھرمداحوں کے دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ سونیا حسین کے سرخ عروسی جوڑے میں کروایا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں سونیا حسین نے گہرے سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے، جس پر سنہرے رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پرمداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سونیا نے تصاویر کے ساتھ مختلف دلچسپ کیپشن بھی لکھے، ایک پوسٹ میں انہوں نے مداحوں سے رائے مانگی کہ دلہنوں کیلئے گلابی، سنہری یا سرخ کونسا رنگ بہتر رہتا ہے؟
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے ساتھ شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے احمد فراز کا شعر ’مانا کے محبت کا چُھپانا ہے مُحبت، چُپکے سے کِسی روز جتانے کے لیے آ‘ لکھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
جبکہ تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’عِشق کے کوہِ قاف میں ہوں، عقل کے اعتکاف میں ہوں‘۔
واضح رہے کہ سونیا حسین کے مداحوں اور اداکاروں کی جانب سے سونیا حسین کے فوٹو شوٹ پر تعریفی تبصرے کیے جارہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News