Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وہ 5 اداکارائیں جنہوں نے کبھی غیر اخلاقی لباس نہیں پہنا

Now Reading:

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وہ 5 اداکارائیں جنہوں نے کبھی غیر اخلاقی لباس نہیں پہنا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی وہ 5 اداکارائیں جنہوں نے کبھی غیر اخلاقی لباس نہیں پہنا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق کچھ اداکارئیں اب بھی شوبز انڈسٹری میں موجود ہیں جنہوں نے کبھی بھی شہرت کی بلندیوں پر فائض ہونے کے لیے غیر اخلاقی لباس کا سہارا نہیں لیا۔

مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وہ 5 مشہور اداکارائیں جنہوں نے عبایہ بھی پہنا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کچھ اداکارائیں جنہوں نے عبایہ زیب تن کیا...

یاد رہے کہ ہر ملک کی اپنی ثقافت اور کچھ مخصوص روایات ہوتی ہیں، اپنی ملکی روایات دنیا کو دکھانے کے لیے ہماری شوبز انڈسٹری کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو اپنے لباس کے انتخاب میں روایات اور ثقافت کا بہت اچھی طرح سے خیال رکھتی ہیں۔

Advertisement

یہ وہ اداکارائیں ہیں جو کپڑے زیب تن کرتی ہیں لوگوں میں وہ ٹرینڈ مقبول ہوجاتا ہے۔

صنم جنگ

Sanam Jung Stands out in Teasers of Her Comeback Drama 'Mein Na Janoo' - HIP

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اورمیزبان صنم جنگ بھی ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ہیں، یہ ناصرف اداکاری کے میدان میں بالکل پرفیکٹ ہیں بلکہ یہ میزبانی کے فرائض بہتر طریقے سے سرانجام دینا بھی بخوبی جانتی ہیں۔

 صنم کبھی غیر اخلاقی لباس میں زیب تن نہیں دیکھا گیا، یہ ہمیشہ  ہی سادہ اور خوبصورت لباس کا انتخاب کرتی ہیں۔

یمنیٰ زیدی

Advertisement

Don't want my personal life highlighted, just wanna be known for my work,  says Yumna Zaidi - Celebrity - Images

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔

انہوں نے کئی ڈرامے کیے جنہوں نے بہت کامیابی حاصل کی، ان کی ناصرف اداکاری اچھی ہے بلکہ لوگوں کو ان کے بولنے کا مدہم انداز بھی بے حد پسند ہے۔

یمنیٰ زیدی ہمیشہ ہی لباس کے انتخاب کے دوران اپنے معاشرے کی روایات کا خاص خیال رکھتی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ بڑے بڑے فیشن شو اور ایوارڈز شو میں بھی شرکت کرتی ہیں لیکن کبھی انہیں ایسا لباس پہنے نہیں دیکھا گیا جو اخلاقیات کے خلاف ہو یا جو ہماری روایات میں نہ ہو۔

سارہ خان

Advertisement

Sara Khan | Pakistani party wear dresses, Celebs, Pakistani dress design

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان اپنی شادی سے لے کر اب تک سوشل میڈیا سینسیشن بنی ہوئی ہیں۔

یادرہے کہ شادی کے بعد ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی خاصہ اضافہ ہوا ہے جبکہ لوگ ان کی سادگی کو بے حد پسند کرتے ہیں۔

 سارہ خان بھی کبھی غیر اخلاقی لباس میں ملبوس نظر نہیں آئیں، یہ ناصرف ایک اچھی اداکارہ ہیں بلکہ خوبصورت مسکراہٹ والی ایک اچھی انسان بھی ہیں۔

عائزہ خان

Circumstances may have led her astray but Mehwish wasn't inherently evil: Ayeza  Khan

Advertisement

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان انڈسٹری میں ایک مثال ہیں، کہ کس طرح فیملی اور بچوں کے ساتھ محنت کر کے اپنا مقام بنایا جاتا ہے اور پھر اس مقام کو برقرار کیسے رکھنا ہے۔

 عائزہ خان کو بھی کبھی غیر اخلاقی لباس میں نہیں دیکھا گیا ، یہ ہمیشہ بہت اچھے اور پرکشش کپڑے پہنتی ہیں۔

ندا یاسر

Does Nida Yasir fall into the category of a typical desi aunty? - Daily  Times

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اورمیزبان ندا یاسر کو مارننگ شو کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے ایک عرصہ گزر گیا، ندا نے اب اداکاری تو بالکل ترک کردی ہے تاہم ندا کو بھی کبھی غیر اخلاقی لباس پہنے نہیں دیکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر