Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ مچ، میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل

Now Reading:

سانحہ مچ، میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل
overall protest due to Mach incident is now over after settlement

کوئٹہ : سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کااحتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوچکا ہے جبکہ شدید سردی میں ہزارہ برادری کے لوگ میتوں کے ہمراہ احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

مچھ واقعہ کے خلاف کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کی جانب سے 10 میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا ہے تاہم سخت سردی کے باوجود احتجاجی دھرنے میں خواتین ،بچے اور بزرگ افراد شامل ہیں۔

دھرنا شرکاء کا وزیراعظم عمران خان کے دھرنے میں آمد پر بضد جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک وزیراعظم عمران خان احتجاجی دھرنے میں نہیں آئینگے میتوں کی ہمراہ دھرنا جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ کوئٹہ بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کی میتوں کے ہمراہ دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے تاہم دھرنے میں 10 جاں بحق کانکنوں کی میتیں تاحال موجود لواحقین کی جانب سے تدفین سے انکار کردیا گیا ہے۔

Advertisement

دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ جب تک دھرنے پر وزیراعظم عمران خان نہیں آئیں گے دھرنا جاری رہے گا تاہم دھرنے میں بزرگ جوان و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

کوئٹہ میں جاری دھرنے کے باعث صوبے کا اہم شاہراہ پانچ روز سے بلاک جس سے عوام کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم دھرنے کو ختم کرنے کےلئے حکومتی کوششیں تاحال ناکام ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر