Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب پہلے چیئرمین نیب اور اپنے افسران کا احتساب کرے، سلیم مانڈوی والا

Now Reading:

نیب پہلے چیئرمین نیب اور اپنے افسران کا احتساب کرے، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب پہلے چیئرمین نیب اور اپنے افسران کا احتساب کرے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ نیب کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نیب کے براڈشیٹ کمپنی کے ساتھ اربوں روپے کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آنی چاہیے جبکہ براڈشیٹ سکینڈل سے کس نے فائدہ حاصل کیا یہ حقائق سامنے بھی آنے چاہیے۔

 سلیم مانڈوی والا نے یہ بھی کہا کہ نیب کے پاس کوئی ثبوت و شواہد نہیں ہوتے لیکن تحقیقات شروع کر دی جاتی ہیں، سیاست دانوں، کاروباری افراد اور اب عام شہریوں کا نیب کے ہاتھوں میڈیا ٹرائل بند ہونا چاہیے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے نیب نے براڈشیٹ کمپنی کے ساتھ کن شرائط پر معاہدے کیا، نیب آج تک احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے میں ناکام رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر