جنت مرزا کی چھوٹی بہن کے بھی ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز
پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار میکال ذوالفقار نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی۔
تفصیالت کے مطابق اداکار میکال ذوالفقار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
میکال ذوالفقار نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’سالِ نو کی طرح میں بھی نیا بن گیا ہوں۔‘
اداکار کے ٹک ٹا ک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے ابھی تک صرف چار ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں۔
علاوہ ازیں اداکار کے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد 294 ہے۔
تاہما اداکار نے فلحال کسی کو فالو نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ 5 ستمبر1981ء کو لندن میں پیدا ہونے والے میکال ذوالفقار نے اپنی زندگی کے ابتدائی سال دیارِ غیر میں گزارے، پھر لاہو ر آگئے اور اپنی تعلیم یہیں حاصل کی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News