
نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ایک روپیہ 6 پیسےفی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی اکتوبر،نومبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں کا اطلاق صرف جنوری کے مہینے کے بلوں پر ہوگا تاہم فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News