Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی اداکارہ ڈیمی لوواٹو کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

Now Reading:

امریکی اداکارہ ڈیمی لوواٹو کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

امریکی اداکارہ اور گلوکارہ ڈیمی لوواٹو نے اہم اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق امریکی اداکارہ ڈیمی لوواٹو کی ٹی وی اسکرین پر واپسی کے لئے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں

امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی فلم میں ٹام ہارڈی کاسٹ

امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی فلم میں ٹام ہارڈی کو کاسٹ کر...

امریکی اداکارہ ڈیمی لوواٹو نے بتایا کہ جلد وہ ایک مزاحیہ فلم سیریز میں نظر آئیں گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اداکارہ امریکی ٹی وی پر ’ہنگری‘ نامی مزاحیہ سیریز میں کام کریں گی جس کی وہ ایگزیکٹیو پروڈیوسر بھی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سیریز کی کہانی کھانے کے مسائل سے دوچار دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو کہ محبت اور کامیابی کی تلاش میں ہیں۔

واضح رہے کہ ڈیمی لوواٹو گزشتہ سال بھی ایک مزاحیہ فلم میں اداکاری کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر