Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارعلیشبہ انجم کا پہلا گیت یوٹیوب پر چھا گیا

Now Reading:

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارعلیشبہ انجم کا پہلا گیت یوٹیوب پر چھا گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹکر جنت مرزا کی بہن علیشبہ انجم نے ٹک ٹاک میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔

 تفصیلات کے مطابق اپنی بڑی بہن کے نقشِ قدم پر چلنے والی ٹک ٹاک ماڈل علیشبا انجم نے بھی اپنی اداکاری کا آغاز گلوکار و کمپوزر سرمد قدیر کی میوزک ویڈیو کے ذریعے کیا ہے۔

مزید پڑھیں

جنت مرزا ایک بار پھرسب سے آگے

پاکستان کی ہردل عزیز ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایک اور...

یاد رہے کہ علیشبا انجم اور سرمد قدیر کے اس نئے گانے کا نام ’عشق‘ ہے جوکہ تین روز قبل یعنی 22 جنوری کو ہی ریلیز ہوا ہے۔

Advertisement

علیشبا انجم کا پہلا ڈیبیو سانگ ’عشق‘ ریلیز ہونے کے تین دن بعد بھی یوٹیوب پر ٹرینڈنگ میں سرفہرست رہنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ سرمد قدیر اور علیشبا انجم کے اس گانے میں ایک ایسی کہانی کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکے کو پہلی نظر میں ہی ایک خوبصورت لڑکی سے محبت ہوجاتی ہے۔

خیال رہے کیونکہ گانے کے ریلیز ہونے کے 3 دن میں ہی اب تک 1 اعشاریہ 9 ملین افراد نے یہ گانا دیکھ لیا ہے ۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار کے اس ڈیبیو سانگ کو تحریر اور کمپوز سرمد قدیر نے کیا ہے جبکہ اس کے پروڈیوسر بھی وہ خود ہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر