Advertisement
Advertisement
Advertisement

10 ملین فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کون؟

Now Reading:

10 ملین فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کون؟

چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جن کہ 10 ملین فالوورز کی کامیابی حاصلک کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حور ماہاویرا پاکستانی لڑکیوں کی فہرست میں ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز رکھنے والی چوتھی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے...

حور ماہاویرا کے ٹک ٹک پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ہیں جنہیں اس وقت ٹک ٹاک پر 12 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر کنول آفتاب ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 10 ملین سے زائد فالوورز ہیں، تیسرے نمبر پر ذوالقرنین سکندر اور چوتھے نمبر پر جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم ہیں۔

 تاہم اب چوتھے نمبر کی فہرست میں ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا نے بھی جگہ بنا لی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار حور ماہاویرا نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

حور ماہاویرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈھول بجاتی نظر آرہی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے 10 ملین ٹک ٹاک فالوورز کا شکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ حور ماہاویرا کے ٹک ٹا ک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر