Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا میں تبدیلی یونیورسٹیاں ہی لائی ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

دنیا میں تبدیلی یونیورسٹیاں ہی لائی ہیں، فواد چوہدری
Fawad Chaudhary on the technology and universities system

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں تبدیلی یونیورسٹیاں ہی لائی ہیں اور پاکستان میں تیزی سے یونیورسٹیز بن رہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری وزارت نے پاکستان کی پوری ہییت تبدیل کرکے رکھ دی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے ہیومین ریسورس اور بچوں کے کام کے لیے ماحول بھی پیدا کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سرکار میں دو ہی مسئلے ہیں پیسوں اور پلاننگ کی کمی ہوتی ہے اور ہمارے ہاں پیسوں اور پلاننگ کا مسعئکہ ہوتا ہے اسی لئے پاکستان میں بچوں کو سہولیات کم ملتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو اچھا ماحول دینا ہے کہ وہ ادہر کام کر سکے اور اس کے علاوہ بھی اقوام متحدہ کے سترہ گول ہیں جو پورے کرنا ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ ہماری پالیسز کے نتیجے میں ہیلتھ انڈسٹری پوری کھڑی ہوجائے گی کیونکہ دنیا کی سب سے بڑی ہیلتھ کمپنی پاکستان آنے کو تیار ہے اور اگلے چار سے چھ ماہ میں ڈائیلاسز مشین اور ایکسرے مشین بھی اپنی بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر