Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں ایسا کیا ہے جو یہ دیکھنے والے کو خوفزدہ کر دیتی ہے؟

Now Reading:

اس تصویر میں ایسا کیا ہے جو یہ دیکھنے والے کو خوفزدہ کر دیتی ہے؟

یہ تصویر سال 1900 کے دوران لی گئی ، جسے دیکھنے والے خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس تصویر میں آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ میں واقع کپڑوں کی مل کے باہر 15 خواتین یونیفارم میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

معروف امریکی اداکارہ نے اپنے بیٹے کی تصویر پوسٹ کردی

امریکا کی معروف اداکارہ ایما رابرٹس نے اپنے بیٹے کی تصویر پوسٹ...

خیال رہے کیونکہ پہلی نظر میں اس تصویر کو دیکھیں تو کچھ خاص نظر نہیں آتا کہ جسے دیکھ کر کوئی خوفزدہ ہو۔

تاہم اگر غور سے اس تصویر میں دیکھیں تو اس میں ایسا کچھ پراسرار ہے جو آپ کو خوف میں مبتلا کر سکتا ہے۔

Advertisement

دائیں جانب موجود بیٹھی خاتون کو دیکھیں، ان کے کندھے پر کسی کا ہاتھ موجود ہے، تاہم پیچھے موجود کسی خاتون کا یہ ہاتھ نہیں ہے کیوں کہ سب نے اپنے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ تصویر فوٹو شاپ ہے یا کوئی اتفاق اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر