Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ، سانحہ مچھ کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Now Reading:

کوئٹہ، سانحہ مچھ کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
overall protest due to Mach incident is now over after settlement

کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف آج انجمن تاجران کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے دی ہے تاہم ہڑتال مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی کال پر کی گئی ہے۔

انجمن تاجران نے اعلان کیا ہے کہ شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران کوئٹہ میں تمام تجارتی کاروباری مراکز بند ہیں۔

کوئٹہ انمن تاجران کے صدر کا کہنا ہے کہ سانحہ مچھ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے تاہم عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے

صدرانجمن تاجران عبدالرحیم کاکڑ نے واضح کیا ہے کہ ہزارہ برادری کے ساتھ اظہاریکجہتی کے طورپر شٹرڈاون ہڑتال کررہے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ کوئٹہ بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کی میتوں کے ہمراہ دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے تاہم دھرنے میں 10 جاں بحق کانکنوں کی میتیں تاحال موجود لواحقین کی جانب سے تدفین سے انکار کردیا گیا ہے۔

دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ جب تک دھرنے پر وزیراعظم عمران خان نہیں آئیں گے دھرنا جاری رہے گا تاہم دھرنے میں بزرگ جوان و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

کوئٹہ میں جاری دھرنے کے باعث صوبے کا اہم شاہراہ پانچ روز سے بلاک جس سے عوام کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم دھرنے کو ختم کرنے کےلئے حکومتی کوششیں تاحال ناکام ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوتھا کوآڈری پلیٹریٹ وزرائے خارجہ اجلاس، افغانستان کی صورتحال پر غور، مشترکہ اعلامیہ جاری
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر