عائشہ خان نے اپنی چمکدار جلد کا راز بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ خوبرو اداکارہ عائشہ خان نے آخر کاراپنی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ خان نے اپنی تصویر پوسٹ کردی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائشہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر2021 کی پہلی سیلفی پوسٹ کی جس میں اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شیئر کردہ سیلفی میں عائشہ خان گاڑی میں موجود ہیں جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سابقہ اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ کہیں جارہی ہے۔
عائشہ خان نے سالِ نو کی پہلی سیلفی کے کیپشن میں 2021 سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’2021 ہم تمہارے لیے تیار ہیں۔‘
انسٹاگرام صارفین عائشہ خان اور اُن کے شوہر میجر عقبہ کی سیلفی کو پسند کرتے ہوئے کمنٹ سیکشن میں اُن کے لیے مثبت پیغامات جاری کر رہے ہیں جبکہ اُن کی سیلفی پر اب تک 45 ہزار سے زائد لائکس بھی آچکے ہیں۔
یاد رہے کہ 15 اپریل 2018ء کو عائشہ خان اور میجر عقبہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس میں عزیز و اقارب سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔
واضح رہے ہ اداکارہ عائشہ خان کے ہاں سال 2019 میں 12 ربیع الاول کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے ’ماہ نور‘ رکھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News