Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز کی تعداد کروڑوں تک پہنچ گئی

Now Reading:

نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز کی تعداد کروڑوں تک پہنچ گئی
نیٹ فلیکس

اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزید پڑھیں

نیٹ فلیکس سے معاہدہ شاہی خاندان کو دبائو میں لانے کے لیے کیا

شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کی جانب...

عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا وہیں اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے صارفین کی تعداد میں 85 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔

بعد ازاں نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز کی تعداد 20 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی ہے۔

Advertisement

یادرہے کہ چند روز قبل نیٹ فلیکس نے رواں سال ریکارڈ 70 ہالی وڈ فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ نیٹ فلیکس کے شیئرز میں اچانک 12 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر