مجھے شادی میں کوئی نہیں بلاتا، حرا مانی
معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے...
پاکستان شوزبز انڈسٹری کی اداکارہ حرا منی نے اداکاری میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے اپنے پہلے ہی گانے سے صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
کشمیر بیٹ کی جانب سے اداکارہ کا پہلا ویڈیو گیت ’سواری‘ جاری کر دیا گیا ہے جس میں حرا گیت گاتے ہوئے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
یادرہے کہ گیت ’ سواری ‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 4 منٹ 20 سیکنڈ کی اس ویڈیو کو محض ایک دن میں 83 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
حرا مانی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
حرا مانی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوس تکی جا نے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سُرخ لباس میں ملبوس ہیں جبکہ ہاتھ میں مائیک تھامے گلوکاری بھی کر رہی ہیں۔
حرا مانی نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’مجھے کہتے ہیں جی حرا مانی۔‘
اداکارہ و گلوکارہ نے اپنے پہلے گانے سے متعلق مداحوں کی رائے دریافت کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کو میرا پہلا گانا کیسا لگا؟‘
واضح رہے کہ حرا مانی کی جان سے کیے جانے والے سوال پر زیادہ تر صارفین نے اُن کے پہلے گانے کی خوب تعریف کی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News