ہمایوں سعید اپنی اہلیہ کے شکر گزار
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے اپنی اہلیہ کا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے بتادیا کہ وہ اپنی اہلیہ کی کتنی بات مانتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکار ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی کیپشن میں اداکارہ نے دلسپ انداز میں بتایا کہ انہوں نے یہ تصویر اپنی اہلیہ کی خوائش پر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہمایوں سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’چلو بھائی بیوی کے کہنے پر یہ تصاویر بھی پوسٹ کردیں۔‘
واضح رہے کہ اداکار ہمایوں سعید کے مداح ان کی تصاویر کو خوب سراہ رہے ہیں اور اس پر بڑے ہی دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News