کراچی میں آج سے 3 دن تک سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں گیس پریشر کی کمی کے باعث شہر بھر میں سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز بند رہیں گے تاہم جمعرات کی صبح 8 بجے سے دستیابی ممکن ہوجائیگی۔
اس ضمن میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ زیادہ سپلائی کم ہے تاہم سپلائی ممکن بنانےکی کوشش جاری ہے۔
علاوہ ازیں کراچی بھر میں سردی کی شدت کے باعث شہر بھر میں گیس بحران سے گھریلو صارفین اور صنعتکار بھی متاثر ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
