Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فنکارجمال شاہ کو فرانس نے ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا

Now Reading:

پاکستانی فنکارجمال شاہ کو فرانس نے ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا

پاکستان کے معروف فنکارجمال شاہ کو فرانس نے ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کا نائٹ ایوارڈ برائے آرڈر آف آرٹس جمال شاہ کو فن کی خدمات کے عوض دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

2020 میں 50 مقبول فنکاروں کی فہرست میں پاکستانی فنکار بھی شامل

رواں سال جاری کی جانے والی ایشیا کے 50 مقبول فنکاروں کی...

یاد رہے کہ پاکستان میں فرانسیسی سفیر جمال شاہ کو ایوارڈ پیش کریں گے۔

خیال رہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال بہتر ہوتے ہی ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس حوالے سے انھوں نے خط لکھ کر پاکستانی فنکار کو ایوارڈ ملنے کی اطلاع دی اور انھیں مبارکباد بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر