نامور گلوکارہ مالا بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 34 سال بیت گئے
پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ مالا بیگم کو مداحوں سے بچھڑے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نے طلبا کو تعلیم حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے اس کی افادیت اور اہمیت کے بارے میں بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی نے آن لائن یونیورسٹی کے طلبا سے بات چیت کی اور کہا کہ میں بہت شکرگزار ہوں ان تمام اساتذہ کی جنہوں نے آج تک مجھے پڑھایا۔
ثروت گیلانی نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے سیکھنے کا عمل جب رکتا ہے جب آپ کہتے ہیں کہ میں نے سب کچھ سیکھ لیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ آخر تک کہتے رہیں کہ میں نے کچھ نہیں سیکھا اور مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی نے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر آپ کے اندر تعلیم حاصل کرنے کا شوق ہوگا تو آپ کہیں بھی جائیں آپ کے لئے تعلیم حاضر ہوگی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News