راحت فتح علی کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے...
 
                                                                              پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی کا گانا’’ ضروری تھا نا‘‘ مزید مقبول ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار راحت فتح علی کا گانا’’ ضروری تھا نا‘‘نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا ’’محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا“ 6 سال قبل ریلیز کیا گیا تھا لیکن گانا ریلیز کے بعد سے اب تک مقبولیت کے نت نئے ریکارڈز قائم کر رہا ہے۔
اس گانے کی ویڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گوہر خان، کوشال ٹنڈن اور ایلی اورم نظر آئے۔
واضح رہے کہ راحت فتح علی خان کے گانے کو یوٹیوب پر اب تک ایک ارب سے زائد بار سنا جا چکا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News