Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈوین جانسن کے فٹنس کا راز سامنے آگیا

Now Reading:

ڈوین جانسن کے فٹنس کا راز سامنے آگیا

مشہور امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) کو اگر فلم انڈسٹری کا سب سے فٹ انسان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

اداکار ڈوین جانسن کا فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘کی کامیابی پر اظہار تشکر

ہالی وڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن(دی راک) نے فلم ’’ہوبس اینڈ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therock (@therock)

Advertisement

اداکار فٹنس اور کھانے پینے کے لئے اپنی غذاؤں کا بےحد خیال رکھتے ہیں۔

خیال رہے کیونکہ فٹنس اور باڈی بلڈنگ کا بہت زیادہ شوق رکھنے والے ڈوین جانسن صرف جم کی چھٹی کے دن ہی اپنی پسندیدہ اور روز مرہ ڈائیٹ سے ہٹ کر کھانا کھاتے ہیں تاکہ وہ مکمل فٹ رہ سکیں۔

ڈوین جانسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بطور چیٹ میل ’بنانا پینکیکس ‘ کھا رہے ہیں۔

Advertisement

تاہم اداکار نے کہا کہ اگر وہ خود بھی اسی طرح کرتے ہیں تو اس دن اچھی اور اپنی پسند کی چیز کھایا کریں۔

اس سے قبل ڈوین جانسن نے گزشتہ ہفتے بھی اپنے چیٹ میل کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

تاہم اداکار کی ان تمام تر پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ چھٹی والے دن کھانے میں میٹھا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار کی شیئر کی گئی تمام وڈیوز کو ان کے اکاؤنٹ پر لاکھوں لوگوں نے پسند کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر