Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کا مداحوں کے لیے خوبصورت پیغام

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کا مداحوں کے لیے خوبصورت پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مداحوں کے لیے ایک خوبصورت پیغام جاری کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ٖفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے کیپشن میں مداحوں کے لیے پیغام لکھا۔

مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی وزن کم کرنے کے بعد کس پرتوجہ دے رہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بتا دیا کہ وہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

Advertisement

انسٹا گرام پوس ٹکی جناے والی تصویر میں اداکارہ انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں۔

یمنیٰ زیدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ شکرگزار دل کے ساتھ زندگی بسر کریں۔

یاد رہے کہ اداکارہ کی اس نئی تصاویر نے چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائکس سمیٹ لیے ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔

 اداکارہ یمنیٰ زیدی کی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نیلے رنگ کی میکسی زیب تن کی  ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

یمنیٰ زیدی کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی پیغامات کا سلسلہ بھی سوشل میڈیا پر شروع ہو گیا ہے۔

 اس سے قبل  یمنیٰ زیدی نے اپنی دلکش تصویردلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی تھیں۔

 اداکارہ یمنیٰ زیدی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصویر شیئر کی اور لکھا کہ دیکھ مگر پیار سے، جس کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور ہزاروں تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔

View this post on Instagram

Advertisement

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

یاد رہے کہ اداکارہ کی تصویر مداحوں کو بےحد پسند آئی جس کا ثبوت اس کو ملنے والے کچھ ہی دیر میں بےانتہا لائکس ہیں۔

یمنیٰ زیدی کی تصویر پر کمنٹ کرنے والوں میں اداکارہ صبا قمر بھی شامل تھیں، انہوں نے کمنٹ میں لکھا پیاری۔

واضح رہے کہ دو دن قبل یمنیٰ زیدی نے اپنی پرانی تصویر بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس کو ایک لاکھ 47 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر