Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ جمیل دوبارہ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

Now Reading:

نادیہ جمیل دوبارہ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اور باہمت اداکارہ دوبارہ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے خوائشمند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نادیہ جمیل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’کینسر کی وجہ سے ان کے جو بال جھڑ گئے تھے یا جنہیں انہوں نے منڈوالیا تھا اب وہ بڑے ہونے لگے ہیں۔

 

مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ جمیل پاکستانی ڈراما اسکرپٹس پر برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن ڈراما اسکرپٹس پر برہم ہو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

Advertisement

تاہم اداکارہ نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ انہیں اب اسکرین پر واپسی کرنی چاہیے۔

دوسری جانب نادیہ جمیل نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے پر خدا کا شکر بھی ادا کیا۔

خیال رہے نادیہ جمیل نے مزید بتایا کہ ’ ان کے سر کے بال مسلسل بڑے ہو رہے ہیں، تاہم وہ بالوں کو منڈوانے کے برے اور تکلیف دہ وقت کو کبھی نہیں بھول پائیں گی۔‘

Advertisement

انہوں نے اپنی ہمت پر اپنی ہی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کینسر اور ذیابیطس جیسے امراض سے جنگ لڑی اور وہ جنگ جیتی۔

نادیہ جمیل نے لکھا کہ ہر بہادر شخص اپنے لیے ایک نعمت ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے مزید کہا کہ اب وہ بہت خوش ہیں اور ہر سانس کے وقت انہیں زندگی اور خوشی کا احساس ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر