صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم جنگ نے اپنے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنی تصویر پوسٹ کی جس کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے۔
I want to have whatever @MehwishHayat is eating these days. She's getting very pretty by every passing day. Wallahi she's haseen.
AdvertisementP.S- no hate comments.
— BibliovertAfridi (Professional Memaar) (@LadyBibliovert) December 30, 2020
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے مہوش حیات سے پوچھا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں؟
مہوش حیات نے صارف کے اس کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں کا گلو ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے۔
https://twitter.com/MehwishHayat/status/1337755064551792643
واضح رہے اداکارہ مہوش حیات نے اپمنے مداح ک اشکریہ کیا اور کہا کہ اس خوبصورت کمنٹ نے میرا دن خوشگوار بنا دیا میری جانب سے آپ کیلئے بہت سا پیار۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News