Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے اداکارہ سنی لیون سے محبت کا اظہار کردیا

Now Reading:

سلمان خان نے اداکارہ سنی لیون سے محبت کا اظہار کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اداکارہ سنی لیون سے محبت کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے متانازعہ ریئلٹی شو میں سنی لیون مہمان کے طور پر شریک ہوئیں جس کے میزبان بھارتی اداکار سلمان خان ہیں۔

مزید پڑھیں

سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ گرفتار

بھارتی اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کو...

 

اداکار اور میزبان سلمان خان نے دورانں شو اداکارہ سنی لیون کے ساتھ دلچسپ گفتگو کی اور دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے سے اظہار محبت کیا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون سلمان خان سے پوچھتی ہیں کہ آپ کی بیماری کیا ہے؟

اداکارہ کی جانب سے کیے جانے والے سوال ہر اداکار سلمان خان کہتے ہیں کہ ‘مجھے ابھی آپ سے پیار ہوگیا ہے، اسے لویریا کہتے ہیں۔

سلمان خان کا جواب سن کر سنی لیون بھی ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں اداکاروں کی اس دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیو پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر