ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویریں پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماہرہں خان کی جانب سے پوسٹ کی جانےوالی تصاویروں کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ آج پھر جینے کی تمنا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماہرہ خان کے اس فوٹو شوٹ پر انہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ماہرہ خان کی ان تصاویر پر اب تک مداحوں اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس بھی آ چکے ہیں۔
یاد رہے کہ ماہرہ خان دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور فنکارانہ صلاحیتوں کے سبب جانی جاتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ ماہرہ خان دنیا کے نامور برانڈز کی ایمبیسڈر بھی بنتی رہتی ہیں جس کے سبب اُن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News