Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کے اتحاد کا شیرازہ بکھر چکا ہے، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

پی ڈی ایم کے اتحاد کا شیرازہ بکھر چکا ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اتحاد کا شیرازہ بکھر چکا، بس اعلان ہونا باقی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پی ڈی ایم جماعتوں کی کرپشن کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں کرونا کی پہلی اور دوسری لہر کے دوران ڈرائنگ روم سیاست کرتی رہیں۔

 فیاض الحسن چوہان نے یہ بھی کہا کہ کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کی حکومتی دعوت سے اپوزیشن کے کان پر جوں تک نہ رینگی جبکہ انکی کرپشن پر ہاتھ ڈالا تو انہیں عوام کا دکھ اور جمہوریت کو خطرات نظر آنا شروع ہوگئے۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ عوام کا دکھ پیش نظر ہوتا تو پی ڈی ایم گلگت بلتستان الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف نہ چلتی،اپوزیشن کی بلبلاہٹ اور چیخ و پکار انکی عشروں کی کرپشن بے نقاب ہونے کا واضح ثبوت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر