سپریم کورٹ؛ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری
سپریم کورٹ نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز...
پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے بتا دیا کہ وہ کس کی آنکھ کا تارا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے معروف تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دو تصویریں شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی ج انے وال؛ی تصویر میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنی ماں کی آنکھ کا تارا ہیں۔
اداکارہ کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے جامنی اور کالے رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور اُن کے بال کھلے ہوئے ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصاویر کے ساتھ کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا کہ ’اپنی ماں کی آنکھ کا تارا ہو تم، کسی سستی شخصیت کے لیے ٹوٹ نہ جانا۔‘
یاد رہے کہ جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 17 گھنٹے قبل شیئر کی تھی۔
تاہم اس پوسٹ کو اب تک تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد مداح لائیک کرچکے ہیں۔
علاوہ ازیں اُن کی اس پوسٹ پر انسٹا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد جنت مرزا ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News