Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان سعید نے زندگی جینے کے کونسے دو طریقے بتائے؟

Now Reading:

فرحان سعید نے زندگی جینے کے کونسے دو طریقے بتائے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے زندگی جینے کے کونسے دو طریقے بتائے؟

تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار فرحان سعید نے فوٹو اینڈ ویوی شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس مین انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی جینے کے دو طریقے بتائے ہیں۔

مزید پڑھیں

طلاق کی افواہوں کے بعد فرحان سعید کا دیا گیا پہلا انٹرویو وائرل

معروف گلوکار فرحان سعیدکا اداکارہ عروہ حسین سے طلاق کی افواہوں کے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Farhan Saeed (@farhan_saeed)

Advertisement

 

فرحان سعید نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ لیدر کی سیاہ جیکٹ پہنے سڑک پر کھڑے ہیں۔

فرحان سعید نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ ’زندگی جینے کے دو طریقے ہیں ’پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپنے لیے جی لو جبکہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ لوگوں کے لیے جیو۔

Advertisement

تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ فرحان سعید نظریں جھکائے کچھ سوچ رہے ہیں۔

تاہم اداکار نے صارفین سے اُن کی رائے دریافت کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کونسا طریقہ اپنانا چاہو گے؟‘

رابّیعہ نامی صارف نے فرحان سعید کے پوچھنے پر بتایا کہ ’اگر دوسرے لوگ آپ کی پراوہ نہیں کرتے ہیں تو پھر ہمیں خود کی ذات کے لیے جینا چاہیے۔‘

جبکہ فائزہ نامی صارف نے یہ بھی کہا کہ ’خود کے لیے جینا ہی بہتر ہے کیونکہ لوگوں نے آخر میں وہی کرنا جو وہ ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید کی شادی 18 دسمبر 2016ء کو ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر