Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوٹنگ کے دوران طبعیت بگٹرنے پرعالیہ بھٹ اسپتال منتقل

Now Reading:

شوٹنگ کے دوران طبعیت بگٹرنے پرعالیہ بھٹ اسپتال منتقل

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کے دوران طبعیت خراب ہونے پراسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا بھی عالمی وبا میں مبتلا

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس...

تاہم دو روز قبل اچانک عالیہ بھٹ کی شوٹنگ کے دوران طبعیت خراب ہوگئی جس کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اداکارہ کی شوٹنگ کے دوران لگاتار کام کرنے کی وجہ سے ہونے والی تھکن کے باعث طبیعت خراب ہوئی تھی۔

Advertisement

عالیہ بھٹ کی طبیعت کےحوالے سے ساتھی اداکارہ سیما پاہوا  سے جب عالیہ کی طبعیت خراب ہونے سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا جس دن عالیہ بھٹ کی طبعیت خراب ہوئی میں اس وقت شوٹ نہیں کررہی تھی۔

تاہم مجھے ایسا لگتا ہے کہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کرنے کی وجہ سے نہیں بلکہ کسی اور وجہ سے تھکن کا شکار ہوئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ سنجے لیلا بھنسالی وہ شخص نہیں ہیں جو کام میں جلد بازی  کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اداکاروں سے کب اور کس طرح کام لینا ہے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ کی تیزابیت اور متلی کے باعث طبیعت خراب ہوئی تھی۔

تاہم ان کی اسی دن طبعیت سنبھل گئی تھی اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اس واقعے کے اگلے ہی دن فلم کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر