Advertisement
Advertisement
Advertisement

زید علی کی اہلیہ کے ساتھ سالِ نو کی پہلی تصویر مقبول

Now Reading:

زید علی کی اہلیہ کے ساتھ سالِ نو کی پہلی تصویر مقبول

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اہلیہ یمنیٰ کے ساتھ 2021 کی پہلی تصویر پوسٹ کر دی۔

 تفصیلات کے مطابق زید علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے جو میاں بیوی کے خوبصورت رشتے کو بیان کرتی نظر آرہی ہے۔

مزید پڑھیں

یوٹیوبر زید علی کا شادی سے متعلق معنی خیز پیغام

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے شادی سے متعلق...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زید علی اور اُن کی اہلیہ یمنیٰ نے موسم سرما کی مناسبت سے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

زید علی نے یہ خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے دُنیا بھر میں موجود اپنے تمام مداحوں کو سالِ نو کی مبارکباد دی۔

زید علی نے کہا کہ ’اللّہ تعالیٰ اس سال ہم سب کو بہت ساری خوشیاں اور کامیابی نصیب فرمائے۔

Advertisement

یاد رہے کہ انٹرنیٹ پر اپنی مزاحیہ ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین اسٹار زید علی نے اگست 2017ء میں یمنیٰ سے شادی کی۔

یوٹیوبر نے 13 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ تصویر پوسٹ کی ہے جسے اب تک دو لاکھ 18 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں ۔

واضح رہے کہ صارفین کی جانب سے زید علی اور اُن کی اہلیہ کو بھی سالِ نو کی مبارکباد دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر