
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آئینی قانونی حکومت ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ترقیاتی کاموں میں مصروف ہے کیونکہ وزیر اعظم نے برملا کہہ دیا ہے کہ ترقیاتی کام نہیں ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ سب سے بڑا کوٹری برج پر کام شروع ہوگیا ہے، کاٹی اور فواٹی میں سڑکوں پر بھی اور ہمارے ساحلی علاقے پر کام شروع ہوگیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سندھ حکومت کررہی ہے تاہم وفاق میں ایک آرڈیننس کی ضرورت ہے اور اس کے برعکس سندھ اسمبلی اپنا آئینی کام سر انجام دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News