Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ خان نے اپنے خوبصورت لمحے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیے

Now Reading:

نادیہ خان نے اپنے خوبصورت لمحے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنے خوبصورت لمحے شیئر کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق میزبان نادیہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

چار ماہ قبل میرے شوہر میرے لیے انجان تھے، نادیہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نےاہم انکشاف کر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Khan (@outstylewithnadia)

Advertisement

اداکارہ نادیہ خان کی جانب سے پوٹ کی  جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ہمران اُن کے شوہر بھی موجود ہیں۔

اداکارہ نادیہ خان اور ان کے شوہر بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں، نادیہ خان کی اس پوسٹ کو صارفین کی بڑی تعداد پسند کررہی ہے جبکہ پوسٹ پر محبت بھرے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مذکورہ تصویر میں نادیہ خان کے شوہر سیاہ رنگ کی شیروانی میں ملبوس ہیں جبکہ نادیہ خان نے بھی سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں نوبیہاتا یہ جوڑا بےحد دلکش نظر آرہا ہے۔

نادیہ خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ایسا ناممکن ہے کہ ہم تصویر لیے بغیر پارٹی سے واپس آجائیں۔‘

اداکارہ و میزبان نے کہا کہ ’ہم اپنے حسین لمحوں کو اپنے خوبصورت مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔‘

نادیہ خان نے پوسٹ کے اختتام میں مداحوں سے اُن کی رائے دریافت کرتے ہوئے لکھا کہ ’فیصل شیروانی میں کیسے لگتے ہیں؟‘

یاد رہے کہ نادیہ خان کچھ دن قبل ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں جس کی تصویریں اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ کہا جارہا ہے کہ نادیہ خان کی یہ تیسری شادی ہے جبکہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ اُن کی دوسری شادی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نادیہ خان اس سے قبل بھی شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں اور اُن کے تین بچے ہیں، اُن کی بڑ ی بیٹی کا نام علیزے، بیٹے کا نام اذان اور سب سے چھوٹے بیٹےکا نام کیان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر