جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، بدقسمت طیارے کی خوش قسمت ائیرہوسٹس
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، بدقسمت طیارے کی خوش قسمت ائیرہوسٹس...
طیارے کا پائلٹ دورانِ پرواز اندھا ہوگیا، تاہم لینڈنگ کیسے کی گئی؟
تفصیلات کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ‘پلکووایئرپورٹ’ پر لینڈنگ کے دوران جہاز کا پائلٹ نامعلوم لیزر کے باعث نابینا ہوگیا۔
خیال رہے کہ یہ واقعہ دو دن قبل پیش آیا طیارہ روسی شہر خنٹی مانسیاسک سے سینٹ پیٹرز برگ پہنچا تھا۔
تاہم بصارت سے محروم ہونے کے باوجود پائلٹ نے کامیابی سے جہاز کی لینڈنگ کرائی۔
پائلٹ نے اپنی کمال مہارت کا مظاہر کرتے ہوئے رکاوٹ کے باوجود طیارے کو کامیابی سے لینڈ کرایا۔
یاد رہے کہ متعلقہ اداروں نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، روسی ٹرانسپورٹ پولیس اور پراسیکیوٹر اس واقعے کی وجوہات کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ جانب لیزر کی وجہ سے مسافر طیارے کے کپتان نے dispatcher میں کسی مداخلت کی اطلاع بھی دی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News