Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم اسٹار شان کو کھیلوں کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

Now Reading:

فلم اسٹار شان کو کھیلوں کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شان کو اسپورٹس بورڈ پنجاب نے کھیلوں کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شان نے اسپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

شان شاہد نے ٹک ٹاک اسٹار میاں کاشف ضمیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف اداکار شان شاہد نے غلط بیانی کرنے پر میاں کاشف ضمیر...

اداکار شان نے کہا کہ قومی کھیل سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

اس حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، امید ہے اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اُن کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار شان کی جانب سے کی جانے والی اس ملاقات کے بعد اداکار نے بتایا کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے ہر طرح سے حاضر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر