Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز، روبوٹس سے مدد لینے پر آخر کیوں مجبور ہوگئے؟

Now Reading:

ٹام کروز، روبوٹس سے مدد لینے پر آخر کیوں مجبور ہوگئے؟

ہالی وڈ کے معروف اداکار ٹام کروز روبوٹس سے مدد لینے پرمجبورہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹام کروز نے بھاری بھرکم رقم خرچ کر کے روبوٹس خریدے ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکار ٹام کروز سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر غصہ

امریکا کے معروف اداکار ٹام کروز سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو...

خطرناک اسٹنٹس اور ایکشن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہالی وڈ اداکار ٹام کروز کے انوکھے اقدام نے دنیا بھر میں لوگوں کو حیران کردیا۔

یاد رہے کہ ٹام کروز کی  جانب سے خریدے جانے والے ربورٹس فلم کے سیٹ پر کورونا سے متعلق حفاظتی انتظامات کا جائزہ اور اس پر عمل درآمد کرنے سے متعلق نظر رکھیں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ایکشن ہیرو اور فلم ساز ٹام کروز ان دنوں اپنی نئی فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ٹام کروز ماضی میں فلم کے سیٹ پر کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر پھٹ پڑے تھے۔

تاہم ٹام کروز نے دھمکی دی تھی کہ دوبارہ کووڈ نائنٹین کے ضابطے توڑے تو کام پر نہیں رہیں گے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر