اسکاٹ لینڈ میں مکمل لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا گیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو کے کے زیر انتظام ملک اسکاٹ لینڈ میں مکمل لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا گیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے ملک بھر میں ایک ماہ کے لیے نیشنل لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا ہے۔
لاک ڈاؤن جنوری کے آخر تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی دوسری وباء کے پیش نظر دنیا کے کئی ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News