Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری برادران کیخلاف انکوائری بند کردی

Now Reading:

چوہدری برادران کیخلاف انکوائری بند کردی

عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے چوہدری برادران کیلئے دائر کی جانے والی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ چودھری پرویز الہی اور چودھری شجاعت حسین کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت عدالت پیش ہوئے۔

تاہم اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور چودھری شجاعت حسین کی طرف دسے امجد پرویز ایڈووکیٹ کے پیش ہوئے۔

اس ضمن میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی سمیت خاندان کے دیگر افراد کیخلاف انکوائری بند کردی گئی ہے۔

دوسری جانب درخواست گزارنے موقف اپنایا ہے کہ چیئرمین نیب کو 20 سال پرانی اوربند ہونیوالی انکوائری دوبارہ کھولنے کا اختیار نہیں ہے جبکہ نیب کے کردار اور تحقیقات کے غلط انداز پرعدالتیں پہلے بھی فیصلے بهی دے چکی ہیں۔

Advertisement

درخواست گزار نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کیخلاف بطور وزیر بلدیات کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے مگر کوئی ٹھوس شواہد نہ ملے تاہم چوہدری برادران کیخلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں اپ گریڈ کرنا غیرقانونی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر