حلیمہ سلطان خوبصورت ںظر آنے کے لیے کیا کرتی ہیں؟بڑا راز بتا دیا
تُرک ڈرامہ کی اداکارہ ایسرا بلگچ خوبصورت ںظر آنے کے لیے کیا...
تر ک ڈرامہ سیریز ’ارطغر ل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان اسرا بیلگیچ کی نئی تصویر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اسرا بیلگیچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔
اداکارہ کی تصویر نے صرف 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس حاصل کرلیے ہیں۔
دنیا بھر میں موجود بڑی تعداد میں ان کے فین اسرا بیلگیچ کو سراہ رہے ہیں اور ان کی تصویر پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرا بیلگیچ کا شمار ترکی کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News