Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب ضرورت ہوگی ہراساں کرنے والے شخص کا نام سامنے لاؤں گی، عائشہ عمر

Now Reading:

جب ضرورت ہوگی ہراساں کرنے والے شخص کا نام سامنے لاؤں گی، عائشہ عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ جب ضرورت ہوگی ہراساں کرنے والے شخص کا نام سامنے لاؤں گی۔

تفصیلات کے ماطابق  اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں جنسی ہراسانی کے واقعات سامنے لانے کی قیمت ادا کرنی پڑی اور انہوں نے اس کی وجہ سے بہت کچھ کھویا۔

مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ عمر کا حال کون نہیں جانتا؟

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی...

عائشہ عمرکے مطابق ’جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے لانے کے بعد ایک بہت بڑے برانڈ نے انہیں اس وقت کام دینے سے انکار کیا۔

اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ برانڈ نے ان سے کہا کہ اگر وہ جنسی ہراساں کرنے والے شخص کا نام نہیں بتاتیں تو وہ ان کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔

Advertisement

انہوں نے ہراساں کرنے والے شخص کا نام نہیں لیا، کیونکہ ابھی وہ اس شخص کا نام نہیں لینا چاہتیں۔

تاہم عائشہ عمر نے انڈسٹری میں ہراساں کیے جانے کے حوالے سے انکشاف کیا تھا کہ انڈسٹری میں عمر سے دُگنا طاقتور شخص ہراساں کرتا رہا ہے جس کا ذکر انہوں نے 15 برس تک کسی سے نہیں کیا۔

عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے انڈسٹری میں قدم رکھا تو اس وقت اُن کی عمر 23 سال تھی، اُس وقت میری عمر سے دُگنے طاقتور آدمی نے مجھے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا اور یہ سلسلہ برسوں تک چلتا رہا۔

واضح رہے اداکارہ نے کہا کہ جب وہ سمجھیں گی کہ اس شخص کا نام لینا چاہیے تو وہ خود ہی دنیا کو بتا دیں گی لیکن ابھی ان کے خیال میں ان کا نام لینا درست نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر