Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا آخر اتنا خوش کیوں؟

Now Reading:

ثانیہ مرزا آخر اتنا خوش کیوں؟

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی خوشی کی وجہ بتا دی۔

 تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز ہوگئے جس کی خوشی کا اظہار انھوں نے دلچسپ انداز میں کیا۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان آج کل کہاں ہیں؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Advertisement

یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر سرگرم اسٹارز میں سے ایک ہیں۔

اپنی اس خوشی کو ثانیہ نے دلچسپ انداز میں ایک چھوٹی ایڈیٹڈ ویڈیو کی مدد سے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

اپنے پیغام میں انھوں نے اس سنگ میل کو حاصل کرنے میں اپنی ’انسٹاگرام فیملی‘ کے ہر شخص کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ہم 70 لاکھ ہوگئے ہیں اور مزید بڑھ رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ثانیہ کہ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کے فالوررز کی تعداد 70 لاکھ سے متجاوز ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر