Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار کی اولاد بہتر کارکردگی دکھائے تو سب اُسے نیپوٹزم کہہ دیتے، احد رضا

Now Reading:

اداکار کی اولاد بہتر کارکردگی دکھائے تو سب اُسے نیپوٹزم کہہ دیتے، احد رضا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار احد رضا میر نے اہم بات بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احد رضا میر نے بتایا کہ کسی بھی اداکار کی اولاد بہتر کارکردگی دکھائے تو سب  اُسے نیپوٹزم(اقربا پروری) کہہ دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکار احد رضا میر نے اپنے ناخوش ہونے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر عالمگیر نے لندن میں...

احد رضا میر اپنے حالیہ انٹرویو میں انڈسٹری کے اس رویے سے پریشان کہا کہ ایسے ڈاکٹرز بھی توموجود ہیں جن کے بچے ڈاکٹرز ہی بنتے ہیں، لوگوں کی نسلیں فوج میں ہوتی ہیں، سیاست میں ہوتی ہیں انہیں تو کوئی کچھ نہیں کہتا۔

اداکار نے کہا کہ لیکن جیسے ہی ایک اداکار کا بچہ بہتر کارکردگی دکھاتا ہے تو سب اُسے نیپوٹزم کہہ دیا جاتا ہے۔

Advertisement

احد رضامیر نے  مزید کہا کہ مجھے لوگوں کی باتوں کا برا نہیں لگتا کیونکہ لوگوں کو سوال کرنے کا حق ہے وہ جو بھی کہتے ہیں انہیں کہنے کا حق ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آصف رضا میر کے بیٹے احد رضا میر کا پاکستان میں کرئیر بنانے کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان میں میری جڑیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ میرے دادا اور والد اس انڈسٹری کا حصہ رہ چکے ہیں لہذا میں سمجھتاہوں یہ فطری تھا کہ اب یہاں کی انڈسٹری میں کام کرنے کا وقت آگیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار احد رضا میر نے دیگرڈراموں میں بہتر اداکاری سے مداحوں کے دل میں گھر کر لیا ہو اور بہت کا میابی بھی حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر